کال سینٹرز کے حوالے سے بڑا اقدام حکومت کا ملک گیر سطح پر اہم فیصلہ

ڈیجیٹل مالیاتی فراڈ کی روک تھام کے لیے حکومت پاکستان نے تمام کال سینٹرز کو لائسنس کے دائرے میں لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اب بغیر لائسنس آپریٹ کرنے والے کال سینٹرز کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔
سونے کی قیمت میں بڑی کمی: عالمی و مقامی مارکیٹوں میں تازہ ترین ریٹس – 29 جولائی 2025

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 16 ڈالر کمی، پاکستان میں فی تولہ سونا 1600 روپے سستا ہو گیا۔ تفصیلات ملاحظہ کریں۔
پاکستان اور کرغزستان کے تعلقات میں اہم پیشرفت، وزیراعظم کا اظہارِ اطمینان

وزیراعظم شہباز شریف نے کرغز نائب وزیراعظم سے ملاقات میں تجارتی، تعلیمی اور توانائی شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کیا اور حالیہ پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کیا۔
قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے ہاسٹلز سے سیکڑوں طلباء گرفتار ، ہاسٹل نمبر 6، 8، 9 اور 11 کو مکمل خالی

قائداعظم یونیورسٹی کی ہاسٹل انتظامیہ نے پولیس کے ساتھ مل کر ہاسٹل نمبر 6، 8، 9 اور 11 پر چھاپہ مارا اور درجنوں طلباء کو گرفتار کیا۔ یونیورسٹی کا مؤقف ہے کہ ہاسٹلز گرمیوں کی تعطیلات اور مرمت کے باعث بند کیے جا رہے تھے۔
عوامی صحت کی بڑی پیش رفت پارکس اور عوامی مقامات پر سگریٹ نوشی پر پابندی عائد

پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں پارکس، کیفے اور عوامی مقامات کو نو اسموکنگ زون قرار دیتے ہوئے سگریٹ نوشی اور تمباکو مصنوعات کی فروخت پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔
پہلگام حملہ: سابق بھارتی وزیرداخلہ کی پاکستان کو کلین چٹ . 2025 کی بڑی سیاسی بحث

پہلگام حملے پر بھارتی سابق وزیرداخلہ چدم برم نے پاکستان کو کلین چٹ دے کر مودی سرکار کو مشکل میں ڈال دیا، امیت شاہ کا لوک سبھا میں شدید ردعمل، جانیں حقائق کیا ہیں۔
مودی سرکار کو خالصتان پر ٹرمپ کا چیلنج: خالصتان رہنما کو براہِ راست خط

ڈونلڈ ٹرمپ کا سکھ فار جسٹس کے رہنما گروپتونت سنگھ پنن کو خط بھارتی خالصتان مخالف پالیسی کے لیے بڑا دھچکا بن گیا۔ خالصتان تحریک کی عالمی بازگشت میں شدت آ گئی۔
چینی بحران شدت اختیار کرگیا ڈیلرز اور مل مالکان میں تنازع برقرار، سپلائی آج بھی معطل

ملک میں چینی کی قیمت اور ترسیل کے بحران نے سنگین شکل اختیار کر لی ہے، جب کہ شوگر ملز اور ڈیلرز کے درمیان تنازع کے باعث سرکاری نرخ پر چینی دستیاب نہیں، جس سے عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں۔
مسلسل چار فتوحات کے بعد پاکستان انڈر-19 ٹیم کو دھچکا

پاکستان انڈر 19 والی بال ٹیم کو عالمی چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کے بعد ارجنٹائن کے خلاف سخت مقابلے میں پہلی شکست کا سامنا، تاہم ٹیم گروپ میں بدستور پہلی پوزیشن پر برقرار ہے۔
21 جولائی کو قلات آپریشن میں ہلاک دہشتگرد صہیب لانگو لاپتہ افراد کی لسٹ میں تھا، شواہد منظرعام پر آگئے

سیکیورٹی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ متعدد لاپتہ افراد دہشتگرد تنظیموں سے وابستہ تھے، جن میں سے کئی قلات، گوادر اور نیول بیس حملوں میں مارے گئے۔ فتنہ الہندوستان جیسے گروہ ایسے افراد کو لاپتہ ظاہر کر کے ریاست پر دباؤ ڈال رہے ہیں۔