عثمان بے کا عہد ختم: براق اوزچیویت نے کورلوش عثمان کو الوداع کہہ دیا

براق اوزچیویت نے کورلوش عثمان میں عثمان بے کا کردار نبھایا

ترک ڈرامہ ’کورلوش عثمان‘ کے چھ سیزنز تک عثمان غازی کا کردار ادا کرنے والے براق اوزچیویت نے انسٹاگرام پر مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے سیریز چھوڑنے کا اعلان کر دیا، معاوضے میں اختلافات اور سوشل میڈیا ان فالو تنازع وجہ بنے۔

خسارے میں چلنے والے اداروں کی نجکاری ناگزیر ہے، میں خود نگرانی کروں گا — وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نجکاری پر اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے

وزیراعظم شہباز شریف نے ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری کو معیشت کی بہتری کے لیے ناگزیر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نجکاری کمیشن کو مکمل خود مختاری دی جائے گی اور تمام فیصلوں کی نگرانی وہ خود کریں گے۔

پاکستان اور افغانستان کے درمیان اقتصادی سنگِ میل: ترجیحی تجارتی معاہدے پر دستخط

پاکستان اور افغانستان کے حکام ترجیحی تجارتی معاہدے پر دستخط کرتے ہوئے

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ترجیحی تجارتی معاہدے پر باضابطہ دستخط اسلام آباد: پاکستان اور افغانستان نے دوطرفہ اقتصادی تعاون کو فروغ دینے کے لیے ترجیحی تجارتی معاہدے (PTA) پر باضابطہ دستخط کر دیے ہیں، جس کے تحت دونوں ممالک کی مخصوص برآمدی اشیاء پر درآمدی ٹیرف میں نمایاں کمی کی گئی ہے۔ افغان سفارتخانے […]

یاسمین راشد، میاں محمود الرشید، اعجاز چوہدری کو 10، 10 سال قید کی سزا

یاسمین راشد، اعجاز چوہدری اور محمود الرشید کو 10،10 سال قید کی سزا

انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں یاسمین راشد، محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کو 10،10 سال قید کی سزا سنا دی۔ جبکہ شاہ محمود قریشی و دیگر کو بری کر دیا گیا۔ عدالت نے دیگر کئی رہنماؤں کو بھی سزائیں سنائی ہیں۔

قومی اسمبلی کی اقتصادی کمیٹی کا سولر پالیسی پر بڑا اعتراض

قومی اسمبلی کی اقتصادی کمیٹی کا اجلاس سولر پالیسی پر تحفظات کے ساتھ

قومی اسمبلی کی اقتصادی امور کمیٹی کا سولر پالیسی پر اظہارِ تشویش، تضادات پر سخت سوالات اسلام آباد: قومی اسمبلی کی اقتصادی امور کمیٹی نے حکومت کی سولر پالیسی میں تضادات پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پالیسی میں الجھن اور دوہرا معیار واضح ہے، جو نہ صرف سرمایہ کاری کو […]

دفاعی دنیا میں نیا طوفان: ترکیے نے ‘ٹائفون بلاک 4’ ہائپر سونک میزائل متعارف کرا دیا

ٹائفون بلاک 4 میزائل کی IDEF 2025 میں رونمائی کے موقع کی تصویر

ترکیے نے پہلا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل ’ٹائفون بلاک 4‘ متعارف کرا دیا استنبول: ترکیے نے دفاعی ٹیکنالوجی میں ایک اور سنگِ میل عبور کرتے ہوئے اپنا پہلا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل ’ٹائفون بلاک 4‘ دنیا کے سامنے پیش کر دیا۔ یہ انکشاف استنبول میں جاری بین الاقوامی دفاعی نمائش IDEF 2025 کے دوران سامنے […]

عمران خان کے بیٹوں قاسم و سلیمان کی رچرڈ گرینل سے ملاقات، ’سیاسی انتقام کا سامنا کرنے والے تنہا نہیں‘

عمران خان کے بیٹے قاسم اور سلیمان کی امریکی نمائندہ خصوصی رچرڈ گرینل کے ساتھ ملاقات کی تصویر

عمران خان کے بیٹوں قاسم اور سلیمان خان نے امریکہ میں سابق سفارتکار اور سیاسی نمائندہ رچرڈ گرینل سے ملاقات کی، جس میں سیاسی انتقام، حوصلہ اور عالمی حمایت پر تبادلہ خیال ہوا۔ گرینل نے کہا کہ دنیا بھر میں لاکھوں افراد سیاسی انتقام کا سامنا کر رہے ہیں، آپ دونوں اکیلے نہیں۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:23 AM
طلوع آفتاب05:48 AM
ظہر12:05 PM
عصر03:38 PM
مغرب06:22 PM
عشاء07:47 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6