بنگلا دیش نے دوسرے میچ میں بھی پاکستان کو 8 رنز سے شکست دے دی

بنگلہ دیش نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو 8 رنز سے شکست دے کر سیریز میں فیصلہ کن 0-2 کی برتری حاصل کرلی۔ 134 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی ٹیم 125 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔
پروفیسر جہاں آرا حسن کو نارتھ امریکا میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا

ڈاؤ یونیورسٹی کی قائم مقام وائس چانسلر پروفیسر جہاں آرا حسن کو نارتھ امریکا میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ کراچی/ڈیلاس:ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی قائم مقام وائس چانسلر، پروفیسر جہاں آرا حسن کو امریکہ کے شہر ڈیلاس میں ڈاؤ گریجویٹس ایسوسی ایشن آف نارتھ امریکا (ڈوگانا) کی جانب سے لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے […]
کنسرٹ ویڈیو اسکینڈل، سی ای او کی اہلیہ کی لب کشائی

کولڈ پلے کنسرٹ میں اینڈی بائرن کی متنازع ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ان کی اہلیہ میگن بائرن نے طلاق کا اعلان کر دیا۔ میگن نے کہا کہ دھوکا صرف ذاتی نہیں بلکہ عوامی تھا اور وہ اپنے بچوں کے ساتھ علیحدگی اختیار کر رہی ہیں۔
خالد مشعل کا مولانا فضل الرحمان سے رابطہ: پاکستان سے غزہ تک امداد پہنچانے کیلئے کردار ادا کرنے کی اپیل

اسلام آباد: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے رہنما خالد مشعل اور جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں غزہ کی بگڑتی ہوئی انسانی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ٹیلیفونک گفتگو کے دوران خالد مشعل نے مولانا فضل الرحمان کو غزہ میں خوراک اور دواؤں کی شدید […]
گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا میں گلوف الرٹ، پاکستان کے کئی شہروں میں تیز بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے 22 اور 23 جولائی کو مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش، اربن فلڈنگ، لینڈ سلائیڈنگ اور گلیشیئر پھٹنے کے خطرات سے خبردار کیا ہے، خاص طور پر خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، راولپنڈی، لاہور اور دیگر علاقوں میں۔
رجب بٹ فائرنگ کیس: پولیس چھاپوں کے بعد یوٹیوبرز اور ٹک ٹاکرز میں صلح

رجب بٹ کے گھر فائرنگ کے معاملے میں اہم پیش رفت، پولیس کی کارروائیوں اور سوشل میڈیا دباؤ کے بعد فریقین کے درمیان صلح ہو گئی۔
بھارتی سیاست میں ہلچل: نائب صدر جگ دیپ دھنکھر مستعفی

نئی دہلی:بھارت کے نائب صدر جگ دیپ دھنکھر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے طبی وجوہات کو استعفے کی بنیاد قرار دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ کی جانب سے نئے نائب صدر کے انتخاب تک جگ دیپ دھنکھر عبوری طور پر اپنی ذمہ داریاں […]
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس تاریخی سطح 139,419 پر بند، مارکیٹ میں غیر معمولی تیزی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے نیا سنگ میل عبور کر لیا، 100 انڈیکس 1202 پوائنٹس اضافے سے تاریخ کی بلند ترین سطح 139,419 پر بند ہوا، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال۔
گردشی قرضہ 2800 ارب تک جا پہنچا، گیس کی قیمتوں میں ایک بار پھر ہوشربا اضافے کا امکان

گیس کا 2800 ارب کا گردشی قرضہ: حکومت کا عوام پر بوجھ ڈالنے کا فیصلہ، گیس مہنگی اور پیٹرولیم لیوی لگنے کا امکان اسلام آباد:گیس سیکٹر میں 2800 ارب روپے کے بڑھتے ہوئے گردشی قرضے سے نمٹنے کے لیے حکومت نے بجلی کی طرز پر صارفین پر مالی بوجھ ڈالنے کا منصوبہ تیار کر لیا […]
سانحہ 9 مئی کیس میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد بچھر سمیت 36 ملزمان کو 10،10 سال قید

انسداد دہشت گردی عدالت سرگودھا نے 9 مئی کے پُرتشدد مظاہروں کے کیس میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد بچھر سمیت پی ٹی آئی کے 36 رہنماؤں اور کارکنوں کو 10، 10 سال قید کی سزا سنادی۔