ریوتی سولے کی شادی: شاہ رخ خان کا ڈانس، سلمان خان کا نیا ہئیر اسٹائل اور بالی ووڈ ستاروں کی دھوم

ریوتی سولے کی شادی میں شاہ رخ خان اور سلمان خان

ریوتی سولے کی شادی نے بالی ووڈ اور سیاسی حلقوں میں دھوم مچا دی۔ شاہ رخ خان کے ڈانس، سلمان خان کے منفرد انداز اور امیتابھ بچن سمیت بڑے ستاروں کی شرکت نے تقریب کو سوشل میڈیا کا سب سے بڑا موضوع بنا دیا۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:10 AM
طلوع آفتاب05:37 AM
ظہر12:10 PM
عصر03:49 PM
مغرب06:42 PM
عشاء08:10 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6