سپورٹس

محمد حفیظ انگلینڈ میں ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے آغاز پر پاکستان ٹیم کی قیادت کرتے ہوئے

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا میلہ کل سے انگلینڈ میں سجے گا!

لندن: ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کل سے انگلینڈ میں آغاز کرے گی، محمد حفیظ قیادت سنبھالیں گے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا شاندار میلہ کل 18 جولائی سے انگلینڈ میں سجنے جا رہا ہے، جہاں پاکستان چیمپئنز کی قیادت سابق کپتان محمد حفیظ کریں گے۔ ٹورنامنٹ میں شاہد

پاکستان انڈر-16 والی بال ٹیم ایران کو شکست دے کر پانچویں فتح سمیٹتے ہوئے

ایشین انڈر-16 والی بال چیمپئن شپ: پاکستان نے ایران کو زیر کر کے شاندار پانچویں کامیابی سمیٹ لی

تھائی لینڈ میں جاری ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے دفاعی چیمپین ایران کو شکست دے دی۔ ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے اور پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے میں ایران کو 1-3 سے شکست دے کر

آندرے رسل انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہتے ہوئے شائقین کو ہاتھ ہلا کر الوداع کہہ رہے ہیں

خطرناک شارٹس اور برق رفتار باؤلنگ.. ویسٹ انڈیز کا جارح مزاج آل راؤنڈر ریٹائر ہو گیا

ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج آل راؤنڈر آندرے رسل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے، جس کے ساتھ ہی ایک طوفانی دور اپنے اختتام کو پہنچ رہا ہے۔ آندرے رسل رواں ماہ آسٹریلیا کے خلاف ہونے والی پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوران

"ایشیا کپ 2025 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ممکنہ میچ کی تشہیری تصویر"

ایشیا کپ 2025: پاک بھارت ٹاکرے کے لیے میدان تیار، بھارتی حکومت نے گرین سگنل دے دیا

ایشیا کپ 2025 میں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان سنسنی خیز مقابلے کی راہ ہموار ہو گئی۔ بھارتی حکومت نے پاکستان کے خلاف کھیلنے کی اجازت دے دی، جس کے بعد دونوں ٹیمیں 7 اور 14 ستمبر کو ٹکرائیں گی۔

آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کا سامان مڈغاسکر کے بچوں کے لیے مسکراہٹوں کا پیغام بن گیا

دبئی: (رئیس الاخبار) :– ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 نے متحدہ عرب امارات کے فلاحی ادارے گلف فار گُڈ کے ساتھ اشتراک کرتے ہوئے دنیا بھر کے بچوں کے لیے تعلیمی اور سماجی ترقی کے منصوبوں میں اپنا حصہ ڈالنا شروع کر دیا ہے۔ اس اشتراک کے تحت

"محمد سراج لارڈز ٹیسٹ میں جارحانہ جشن مناتے ہوئے"

گراؤنڈ میں غصہ مہنگا پڑ گیا، محمد سراج پر آئی سی سی کا بھاری جرمانہ

لارڈز ٹیسٹ میچ میں قانون کی خلاف ورزی کرنے پر بھارتی کرکٹر محمد سراج پر بھاری جرمانہ عائد کردیا گیا۔ لارڈز ٹیسٹ میں کھیل کے چوتھے دن بھارتی کرکٹر محمد سراج نے آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی، کوڈ کے آرٹیکل 2.5 کی خلاف ورزی پر

انعام بٹ پاکستان ریسلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل منتخب

‫انعام بٹ بلا مقابلہ Pakistan Wrestling federation کے انتخاب میں سیکرٹری جنرل منتخب ہو گئے‬

دنیا بھر میں ملک کا نام روشن کرنے والے قومی ریسلر انعام بٹ پاکستان ریسلنگ فیڈریشن کے بلامقابلہ سیکرٹری جنرل منتخب ہوگئے۔ پرائیڈ آف پرفارمنس ایواراڈ یافتہ فری اسٹائل ریسلر انعام بٹ کا کہنا ہے ریٹائرمنٹ نہیں لی۔ اور عالمی سطح پر مقابلے کھیلتا رہوں گا۔ بطور سیکرٹری نوجوانوں کے