ایکسائز بلوچستان کی بڑی کارروائی، 74 ارب کی آئس برآمد

گڈانی میں ایکسائز اینڈ اینٹی نارکوٹکس بلوچستان نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 1,013 کلو گرام آئس برآمد کرلی، حکام کے مطابق منشیات کی عالمی مارکیٹ میں مالیت 74 ارب 19 کروڑ روپے ہے۔
اے این ایف کریک ڈاؤن: 4 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد، 5 ملزمان گرفتار

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک بھر میں کارروائیاں کرتے ہوئے 4 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی 316 کلوگرام سے زیادہ منشیات برآمد کر کے 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔