برطانیہ میں نوجوانوں کے لیے سوشل میڈیا پر رات کا کرفیو تجویز، نئی پابندیوں پر غور

برطانیہ نے 16 اور 17 سال کے نوجوانوں کے لیے رات کے وقت سوشل میڈیا کے استعمال پر کرفیو اور آٹو پلے سمیت لت پیدا کرنے والی فیچرز محدود کرنے کی تجویز پیش کر دی ہے تاکہ نوجوانوں کی نیند، ذہنی صحت اور خاندانی زندگی بہتر بنائی جا سکے۔
انڈونیشیا میں چور گرفتار، بار بار چوری سے تنگ شہری نے ملزمان کو ٹیپ میں لپیٹ دیا

انڈونیشیا میں بار بار چوری سے تنگ شہری نے پڑوسیوں کے ساتھ مل کر چار مبینہ چوروں کو پکڑ لیا اور ڈکٹ ٹیپ میں لپیٹ دیا۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد صارفین کی جانب سے ملا جلا ردعمل سامنے آیا۔
مسٹر بیسٹ نے یوٹیوب پر نئی تاریخ رقم کر دی، 50 کروڑ سبسکرائبرز حاصل کرنے والے پہلے یوٹیوبر بن گئے

معروف امریکی یوٹیوبر مسٹر بیسٹ نے یوٹیوب پر 50 کروڑ سبسکرائبرز حاصل کرکے نئی تاریخ رقم کر دی۔ وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے دنیا کے پہلے انفرادی ڈیجیٹل کری ایٹر بن گئے۔
اسپائیڈر مین آف یمن الققع بن عنتر 120 میٹر گہرے گڑھے میں چڑھائی کے دوران نیچے گر کر جاں بحق

یمن میں سوشل میڈیا پر "اسپائیڈر مین آف یمن” کے نام سے مشہور فری کلائمبر الققع بن عنتر ایک ہولناک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ 30 سالہ مہم جو آتش فشاں کے تقریباً 120 میٹر گہرے گڑھے میں بغیر حفاظتی آلات چڑھائی کے دوران گر پڑے، جبکہ 24 گھنٹے طویل ریسکیو آپریشن کے بعد ان کی لاش برآمد کی گئی۔
عجیب اسپیڈ لمٹ سائن: 17.3 میل فی گھنٹہ نے سب کو چونکا دیا

عجیب اسپیڈ لمٹ سائن نے امریکا میں لوگوں کو حیران کر دیا، 17.3 میل فی گھنٹہ کی حد کا مقصد ڈرائیورز کو ہوشیار رکھنا ہے۔
ڈکی بھائی پاسپورٹ لسٹ سے نام خارج — عدالت میں اہم پیش رفت

ڈکی بھائی پاسپورٹ لسٹ سے نام خارج ہونے سے متعلق کیس میں بڑی پیش رفت، عدالت کو این سی سی آئی اے کی رپورٹ جمع، تفتیش میں تعاون کے بعد اعتراض ختم۔
ایلون مسک کوویڈ ویکسین بیان: ماہرین نے دعوؤں کی وضاحت کر دی

ایلون مسک کے کوویڈ ویکسین سے متعلق بیان کے بعد سوشل میڈیا پر بحث، طبی ماہرین نے ویکسین کو مؤثر اور محفوظ قرار دے دیا
ڈونلڈ ٹرمپ کی پاکستان کو وارننگ؟ وائرل ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی

ایران اسرائیل جنگ کے تناظر میں ڈونلڈ ٹرمپ کی پاکستان کو مبینہ وارننگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے، تاہم فیکٹ چیک نے اسے ڈیپ فیک اور مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ قرار دے دیا ہے۔
پینگوئن کی ویڈیو اور ماورا حسین کی زندگی کا اہم موڑ: ایک سبق آموز کہانی

اداکارہ ماورا حسین نے انکشاف کیا ہے کہ ایک پینگوئن کی وائرل ویڈیو نے ان کی زندگی کے اہم فیصلے میں کلیدی کردار ادا کیا، جس سے انہیں اپنے کیریئر کو نئے سرے سے ترتیب دینے کی ہمت ملی۔
ایلون مسک کا بڑا دعویٰ: واٹس ایپ محفوظ نہیں، صارفین کی پرائیویسی خطرے میں؟

ٹیسلا کے مالک ایلون مسک نے واٹس ایپ کی سکیورٹی کو چیلنج کرتے ہوئے اسے غیر محفوظ قرار دے دیا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ واٹس ایپ کی انکرپشن کو بائی پاس کیا جا سکتا ہے۔