دنیا کے سب سے بڑے ڈیجیٹل کیمرے سےکائنات کی حیرت انگیز تصاویر

دنیا کا سب سے بڑا ڈیجیٹل کیمرہ ویرا سی روبن آبزرویٹری

دنیا کے سب سے بڑے ڈیجیٹل کیمرے نے کائنات کی نئی اور حیران کن تصاویر لینا شروع کر دی ہیں۔ ویرا سی روبن آبزرویٹری آئندہ 10 برس تک ہر رات آسمان کا مشاہدہ کرے گی، جس سے سائنسدانوں کو کہکشاؤں اور کائنات کے ارتقا کو سمجھنے میں مدد ملے گی۔

پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت اور ورلڈ لبرٹی فورم: کرپٹو کرنسی میں نئی پیش رفت

پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت

بلال بن ثاقب نے ورلڈ لبرٹی فورم میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے اسٹیبل کوائنز اور مالیاتی جدت پر زور دیا۔ پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان ہونے والا معاہدہ ملک کی ڈیجیٹل معیشت کے لیے ایک سنگ میل ثابت ہوگا، جس سے سرحد پار ادائیگیاں آسان ہو جائیں گی۔