معرکہ حق میں جدید ٹیکنالوجی نے پاکستان کو برتری دلائی، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف انڈس روبوٹکس اینڈ آٹونومس سسٹم ایکسپو سے خطاب معرکہ حق میں جدید ٹیکنالوجی نے پاکستان کو برتری دلائی

وزیراعظم شہباز شریف نے انڈس روبوٹکس اینڈ آٹونومس سسٹم ایکسپو سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معرکہ حق میں پاکستان کی مسلح افواج نے جدید ٹیکنالوجی، سائبر سکیورٹی اور خودمختار نظام کے ذریعے سرحدوں کا مؤثر دفاع کیا۔

کرنل شیر خان شہید 27ویں برسی: وزیراعظم اور مسلح افواج کا شاندار خراجِ عقیدت

کرنل شیر خان شہید 27ویں برسی پر خراج عقیدت

کرنل شیر خان شہید کی 27ویں برسی پر وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور پاکستان کی مسلح افواج نے کارگل جنگ کے ہیرو کی بے مثال بہادری، قیادت اور وطن کے لیے لازوال قربانی کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا۔

عاصم منیر سے صدام خلیفہ حفتر کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

عاصم منیر صدام خلیفہ حفتر ملاقات جی ایچ کیو راولپنڈی

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے لیبیا کی عرب مسلح افواج کے ڈپٹی کمانڈر اِن چیف لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کی، جس میں دفاعی تعاون، علاقائی سکیورٹی اور فوجی روابط کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔