پاکستان اسٹاک ایکسچینج مندی: 100 انڈیکس 4,200 پوائنٹس کی کمی کے بعد 183,600 پوائنٹس

پاکستان اسٹاک ایکسچینج مندی 100 انڈیکس گر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعے کے روز مندی کا رجحان رہا اور 100 انڈیکس میں 4,200 پوائنٹس کی کمی ہوئی، جس کے بعد انڈیکس 183,600 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ تجزیہ کاروں کے مطابق ایران اور امریکا کے مذاکرات پر محتاط رویہ اور اسلام آباد امام بارگاہ میں خودکش دھماکے نے سرمایہ کاروں میں گھبراہٹ پیدا کی، جس سے حصص کی فروخت میں اضافہ ہوا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ہنڈرڈ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ہنڈرڈ انڈیکس میں زبردست تیزی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، جہاں 2200 سے زائد پوائنٹس اضافے کے بعد ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 87 ہزار 491 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، مختلف اہم شعبوں میں بھرپور خریداری دیکھی گئی۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ تیزی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا سلسلہ جاری ہے، جہاں ہنڈریڈ انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ 79 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کر گیا، جب کہ ایک ہی دن میں 2500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]