سعودی جہاز پر حوثی حملہ، بحیرہ احمر میں حملے کی سعودی عرب نے تصدیق کردی

سعودی عرب نے بحیرہ احمر میں اپنی کمپنی کے جہاز پر حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ حملے سے جہاز کے اگلے حصے میں آگ لگ گئی، تاہم تمام عملہ محفوظ رہا اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
کسٹمز کی کارروائی غیر قانونی قرار، سندھ ہائیکورٹ نے ضبط شدہ ٹینکرز واپس کرنے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ نے کسٹمز اینٹی اسمگلنگ آرگنائزیشن کی کارروائی غیر قانونی قرار دیتے ہوئے ضبط شدہ ڈیزل، آئل ٹینکرز اور سیل کی گئی املاک فوری طور پر درخواست گزار کمپنیوں کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔