آبنائے ہرمز پر ایران اور خلیجی ممالک کا اہم اجلاس ملتوی

ایران اور خلیجی ممالک کے درمیان آبنائے ہرمز کی صورتحال پر آج عمان میں ہونے والا اہم اجلاس ملتوی کردیا گیا، عمان کا کہنا ہے کہ نئی تاریخ بعد میں طے کی جائے گی۔