صدرِ آصف علی زرداری سے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ملاقات، افغان سرحدی صورتحال اور پاک فوج ردعمل پر بریفنگ

آصف علی زرداری سے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ملاقات

صدر مملکت آصف علی زرداری سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایوان صدر میں ملاقات کی، جس میں افغان طالبان کے سرحدی حملوں، اسپن بولدک اور کُرم سیکٹر کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ صدر نے پاک فوج کے کردار، بہادری اور دفاعی تیاریوں کو سراہا اور قومی خودمختاری کے دفاع کے عزم کا اعادہ کیا۔

صدر مملکت آصف علی زرداری نے ‫11واں قومی مالیاتی کمیشن‬‬ تشکیل دے دیا

صدر آصف علی زرداری ‫11واں قومی مالیاتی کمیشن‬ کے قیام کا اعلان کرتے ہوئے

صدر مملکت آصف علی زرداری نے 11ویں قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) کی تشکیل کا اعلان کیا، جس کا مقصد وفاق اور صوبوں کے درمیان قابل تقسیم وسائل کی منصفانہ تقسیم کے لیے نیا فارمولہ طے کرنا ہے۔ یہ اقدام پاکستان کے مالی ڈھانچے اور صوبائی خودمختاری کو مستحکم کرنے کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی ایوانِ صدر میں ملاقات

صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات، سیاسی و معاشی امور پر گفتگو

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف کی ایوانِ صدر میں اہم ملاقات، ملکی استحکام، ترقی، اور خوشحالی کے لیے مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار۔ ملاقات میں معیشت، سیکیورٹی اور امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔

اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6

🕌 نماز کے اوقات

فجر03:14 AM
طلوع آفتاب04:58 AM
ظہر12:10 PM
عصر03:54 PM
مغرب07:22 PM
عشاء09:06 PM