واٹس ایپ بینکنگ مالویئر سے صارفین کو بڑا خطرہ، سائبر ماہرین کا الرٹ

واٹس ایپ بینکنگ مالویئر سے صارفین کو خطرہ

ٹیکنالوجی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ سائبر مجرم واٹس ایپ کے ذریعے ایک نیا اور خطرناک بینکنگ مالویئر پھیلا رہے ہیں جو صارفین کے بینک اکاؤنٹس اور مالی معلومات کو نشانہ بنا رہا ہے۔ یہ مالویئر متاثرہ اکاؤنٹس سے خودکار لنکس کے ذریعے پھیل رہا ہے۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:24 AM
طلوع آفتاب05:49 AM
ظہر12:04 PM
عصر03:37 PM
مغرب06:20 PM
عشاء07:44 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6