ماہرہ خان کا بڑا بیان: ہیروئن کے کردار ختم ہونے کی فکر نہیں

اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ انہیں اس بات کی فکر نہیں کہ ایک وقت ایسا بھی آئے گا جب انہیں ہیروئن کے کردار ملنا بند ہو جائیں گے، وہ اپنی موجودہ زندگی اور عمر سے مطمئن ہیں
عتیقہ اوڈھو نے فیروز خان پر تنقید کی، شوبز انڈسٹری میں نئی بحث

سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے فیروز خان پر تنقید کی اور کہا کہ وہ کردار کے بجائے اپنے "ہیرو ازم” پر زیادہ زور دیتے ہیں۔ ان کے بیان نے سوشل میڈیا اور ڈرامہ انڈسٹری میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔