اسرائیل اور اس کے اتحادیوں کے لیے جاسوسی کے الزام میں 17 افراد کو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے پھانسی

مغربی اتحادیوں کے لیے جاسوسی کے الزام میں 17 افراد کو سزائے موت

یمن کے حوثیوں نے اسرائیل، امریکا اور سعودی خفیہ اداروں کے لیے جاسوسی کے الزام میں 17 افراد کو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دے دی۔ صنعا میں خصوصی فوجداری عدالت کے فیصلے پر عمل درآمد کیا گیا، جن پر عسکری اور شہری مقامات پر حملوں میں سہولت کاری کا الزام تھا۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:16 AM
طلوع آفتاب05:42 AM
ظہر12:08 PM
عصر03:44 PM
مغرب06:33 PM
عشاء07:59 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6