نئے آئی جی اسلام آباد کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری کی یادگارِ شہداء پر حاضری

نئے آئی جی اسلام آباد کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری نے یادگارِ شہداء پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے فاتحہ خوانی کی۔
تھانہ آبپارہ کی اپ گریڈیشن مکمل، محسن نقوی نے افتتاح کر دیا

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اپ گریڈ کیے گئے تھانہ آبپارہ کا افتتاح کردیا، مختلف شعبوں کا معائنہ کرتے ہوئے شہریوں کو بہتر سہولیات کی فراہمی اور ایف آئی آر کے اندراج میں بلاوجہ تاخیر ختم کرنے کی ہدایت کردی
آئی جی اسلام آباد چھٹی پر بیرون ملک روانہ، ہارون جوئیہ کو قائم مقام آئی جی کا چارج دیا گیا

آئی جی اسلام آباد چھٹی پر بیرون ملک روانہ ہوگئے، ان کی غیر موجودگی میں ہارون جوئیہ کو قائم مقام آئی جی اسلام آباد کا چارج سونپ دیا گیا۔
اسلام آباد پولیس بھرتی: فزیکل ٹیسٹ کے دوران امیدوار جاں بحق

اسلام آباد پولیس کی بھرتی کے لیے فزیکل ٹیسٹ میں شریک 25 سالہ امیدوار دوڑ کے دوران اچانک بے ہوش ہو گیا۔ اسپتال منتقل کیے جانے پر ڈاکٹروں نے اس کی موت کی تصدیق کر دی۔
آزاد کشمیر سکیورٹی انتظامات سخت، احتجاجی کال پر 1500 اسلام آباد پولیس اہلکار تعینات

9 جون کی احتجاجی کال کے باعث آزاد کشمیر سکیورٹی انتظامات سخت کر دیے گئے ہیں، اسلام آباد پولیس کی بڑی نفری اور اینٹی رائٹ یونٹس کی تعیناتی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اسلام آباد سیف سٹی اب کیپٹل سمارٹ سٹی بنے گا: وزیر داخلہ کا بڑا فیصلہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد سیف سٹی کو ‘کیپٹل سمارٹ سٹی’ میں تبدیل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ منصوبے کے فیز ٹو کا 75 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے، جسے 30 مئی تک مکمل کر کے ٹریفک اور کرائم کنٹرول کے لیے جدید ترین ڈیجیٹل نظام فعال کر دیا جائے گا۔
اسلام آباد میں بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کے خلاف کارروائیاں، ناکوں پر چیکنگ جاری

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کے خلاف باقاعدہ کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں۔ تین مرکزی شاہراہوں پر ناکے لگا کر بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کو روکا جا رہا ہے اور موقع پر ہی ایم ٹیگ لگایا جا رہا ہے۔
تعلیمی اداروں میں منشیات کے خاتمے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے سخت ریمارکس

اسلام آباد ہائیکورٹ میں تعلیمی اداروں میں منشیات کے خاتمے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جس میں جسٹس راجا انعام امین منہاس نے واضح کیا کہ صرف میٹنگز کافی نہیں بلکہ عملی نتائج بھی نظر آنے چاہئیں۔
اسلام آباد پولیس کارروائی: بین الصوبائی کلاشنکوف گینگ کا سرغنہ مقابلے میں ہلاک

اسلام آباد پولیس کارروائی میں خطرناک کلاشنکوف گینگ کا سرغنہ مارا گیا، دو ملزمان زخمی گرفتار ہوئے۔
اسلام آباد ایس پی خودکشی: پی ایس پی افسر عدیل اکبر کا افسوسناک انجام

اسلام آباد میں سینئر پولیس سروس آف پاکستان (PSP) کے افسر، ایس پی آئی نائن عدیل اکبر نے مبینہ طور پر خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔ اس افسوسناک واقعے نے پولیس فورس اور اعلیٰ سرکاری حلقوں میں ذہنی دباؤ اور دفتری مسائل پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ تفصیلات جانیں…