اسلام آباد ہائی کورٹ کے فل کورٹ اجلاس میں پریکٹس اینڈ پروسیجر اور اسٹیبلشمنٹ رولز اکثریت رائے سے منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ کے فل کورٹ اجلاس میں رولز اکثریت رائے سے منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ کی فل کورٹ میٹنگ اختلافات اور تنازعات کے ساتھ ختم ہوئی۔ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں قواعد اکثریتی ووٹ سے منظور ہوئے جبکہ 5 ججوں نے کھل کر مخالفت کی۔ جسٹس بابر ستار اور جسٹس اعجاز اسحاق کے خطوط زیر بحث نہ لائے جانے پر عدالتی تقسیم اور شفافیت پر سوالات اٹھنے لگے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ فل کورٹ اجلاس سے قبل جسٹس بابر ستار نے چیف جسٹس کے خلاف چارج شیٹ پیش کردی

جسٹس بابر ستار نے چیف جسٹس کے خلاف چارج شیٹ دے دی

اسلام آباد ہائی کورٹ میں نئے عدالتی سال کے آغاز پر جسٹس بابر ستار کے خط نے ہلچل مچا دی ہے، جس میں عدلیہ کی آزادی، انتظامی فیصلوں اور مقدمات کی تقسیم پر سنگین سوالات اٹھائے گئے۔ یہ خط نہ صرف چیف جسٹس کے لیے چیلنج ہے بلکہ عوامی سطح پر عدلیہ پر اعتماد اور اس کے مستقبل کے حوالے سے بھی بحث کو جنم دے رہا ہے۔

افغانستان واپسی سے روکنے کی استدعا: پاکستانی شہریوں سے شادی کرنے والی تین افغان خواتین عدالت پہنچ گئیں

افغانستان واپسی سے روکنے کی استدعا

اسلام آباد: پاکستانی شہریوں سے شادی شدہ تین افغان خواتین نے اپنی افغانستان واپسی کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ خواتین نے مؤقف اختیار کیا کہ وہ پاکستانی شہریوں کی بیویاں اور پاکستانی بچوں کی مائیں ہیں، اس لیے زبردستی ملک بدر کرنا انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔

اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6

🕌 نماز کے اوقات

فجر03:15 AM
طلوع آفتاب04:59 AM
ظہر12:10 PM
عصر03:55 PM
مغرب07:22 PM
عشاء09:06 PM