امریکا سے جنگ ایران کی برتری: عباس عراقچی نے جنگ کے خاتمے کی شرط بتا دی

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکا سے جنگ اس وقت ختم ہوگی جب ایران میدانِ جنگ میں برتری حاصل کرے گا۔ ان کے مطابق مؤثر مذاکرات اسی وقت ممکن ہیں جب فوجی محاذ پر اسٹریٹجک کامیابیاں حاصل ہو چکی ہوں، جبکہ ایران نے حالیہ جنگ میں اپنی طاقت اور نظام کی مضبوطی کا مظاہرہ کیا۔
علی خامنہ ای کی رہائش گاہ کی ویڈیو جاری، حملے کے نقصانات سامنے آگئے

ایران نے علی خامنہ ای کی رہائش گاہ کی نئی ویڈیو جاری کردی ہے جس میں حملے کے بعد ہونے والی تباہی کو دکھایا گیا ہے۔ ویڈیو تدفین کے موقع پر منظر عام پر آئی۔
علی خامنہ ای کی تدفین آج مشہد میں، لاکھوں سوگواران کی شرکت

ایران کے شہید رہبر اعلیٰ آیت اللہ سید علی خامنہ ای اور ان کے اہلخانہ کی تدفین آج مشہد مقدس میں روضہ امام رضاؑ کے احاطے میں کی جائے گی۔ عراق اور ایران میں لاکھوں سوگواران نے نماز جنازہ اور آخری رسومات میں شرکت کی۔
ایران میں آیت اللہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین کی تیاریاں مکمل، کروڑوں افراد کی شرکت متوقع

ایرانی حکام نے آیت اللہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ، سوگ کی تقریبات اور تدفین کا باضابطہ شیڈول جاری کر دیا۔ تہران، قم اور مشہد میں وسیع انتظامات کیے گئے ہیں جبکہ تقریباً دو کروڑ افراد کی شرکت متوقع ہے۔