عدالت نے پیکا ایکٹ کے تحت ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو طلب کرلیا

پیکا ایکٹ کے تحت ایمان مزاری اور ہادی علی اسلام آباد عدالت میں طلب

اسلام آباد کی عدالت میں ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی کے خلاف متنازع ٹوئٹس پر مقدمہ زیرِ سماعت ہے۔ یہ کیس محض ایک قانونی کارروائی نہیں بلکہ اظہارِ رائے کی آزادی، سوشل میڈیا کے استعمال اور ریاستی بیانیے کے درمیان کشمکش کی علامت سمجھا جا رہا ہے۔

کیوں نہ توہین عدالت کی کارروائی کروں، ڈکٹیٹر کیوں کہا، چیف جسٹس کا ایمان مزاری سے مکالمہ

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کا ایمان مزاری سے مکالمہ

اسلام آباد ہائی کورٹ میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے کیس کی سماعت کے دوران ایمان زینب مزاری اور چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر کے درمیان مکالمہ ہوا، جس نے توہینِ عدالت اور اظہارِ رائے کی آزادی پر نئی بحث چھیڑ دی۔

قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے ہاسٹلز سے سیکڑوں طلباء گرفتار ، ہاسٹل نمبر 6، 8، 9 اور 11 کو مکمل خالی

قائداعظم یونیورسٹی ہاسٹل پر پولیس چھاپہ کی تصویر

قائداعظم یونیورسٹی کی ہاسٹل انتظامیہ نے پولیس کے ساتھ مل کر ہاسٹل نمبر 6، 8، 9 اور 11 پر چھاپہ مارا اور درجنوں طلباء کو گرفتار کیا۔ یونیورسٹی کا مؤقف ہے کہ ہاسٹلز گرمیوں کی تعطیلات اور مرمت کے باعث بند کیے جا رہے تھے۔

اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6

🕌 نماز کے اوقات

فجر03:14 AM
طلوع آفتاب04:58 AM
ظہر12:09 PM
عصر03:54 PM
مغرب07:21 PM
عشاء09:05 PM