انسانی حقوق کے لیے خدمات کا اعتراف، ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو عالمی اعزاز سے نواز دیا گیا

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو لوڈووک ٹراریو انٹرنیشنل ہیومن رائٹس پرائز 2026 ملنے کی علامتی تصویر

معروف وکلا ایمان زینب مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو انسانی حقوق کے فروغ، قانون کی حکمرانی اور بنیادی آزادیوں کے دفاع میں نمایاں خدمات پر 2026 کا معتبر لوڈووک ٹراریو انٹرنیشنل ہیومن رائٹس پرائز دے دیا گیا۔ دونوں وکلا اس وقت مختلف مقدمات میں قید کی سزا کا سامنا کر رہے ہیں۔

ایمان مزاری متنازع ٹویٹس کیس، فیصلے سے متنازع پیراگراف حذف کرنے کا حکم

ایمان مزاری متنازع ٹویٹس کیس میں عدالتی حکم، فیصلے سے پیراگراف حذف

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹویٹس کیس میں عدالت نے فیصلے میں شامل ایران اور دیگر ممالک سے متعلق پیراگراف حذف کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ مذکورہ جملے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں اور یہ محض تحریری غلطی کے باعث فیصلے میں شامل ہو گیا تھا۔

ایمان مزاری گرفتاری پر صدر اسلام آباد ہائیکورٹ بار واجد گیلانی کی وضاحت

ایمان مزاری گرفتاری پر صدر اسلام آباد ہائیکورٹ بار واجد گیلانی کا بیان

ایمان مزاری ایڈووکیٹ اور ہادی علی چٹھہ کی گرفتاری سے متعلق صدر اسلام آباد ہائیکورٹ بار واجد گیلانی نے وضاحت جاری کرتے ہوئے الزامات کو مسترد کر دیا، کہا ہم نے کسی صورت دانستہ طور پر انہیں پولیس کے حوالے نہیں کیا۔

ایمان مزاری لائسنس منسوخی کا ریفرنس: ریاست مخالف سرگرمیوں کا الزام

ایمان مزاری لائسنس منسوخی

ایمان مزاری لائسنس منسوخی کی کوشش، بار کونسل میں ریفرنس دائر ایمان مزاری لائسنس منسوخی: حالات، الزامات اور قانونی پہلو اسلام آباد: اسلام آباد بار کونسل میں ایمان مزاری لائسنس منسوخی کے لیے ایک تیسرے فریق نے ریفرنس دائر کیا ہے، جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ایڈووکیٹ ایمان مزاری ریاست مخالف سرگرمیوں […]

اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6

🕌 نماز کے اوقات

فجر03:14 AM
طلوع آفتاب04:58 AM
ظہر12:09 PM
عصر03:54 PM
مغرب07:21 PM
عشاء09:05 PM