واٹس ایپ اسٹیکر ری ایکشن فیچر: نیا دلچسپ اپڈیٹ متعارف

واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ بیٹا ورژن میں نیا اسٹیکر ری ایکشن فیچر متعارف کرا دیا ہے، جس کے ذریعے صارفین اب میسجز پر ایموجیز کے ساتھ ساتھ اسٹیکرز کے ذریعے بھی ردعمل دے سکیں گے۔
واٹس ایپ اسٹیٹس پرائیویسی اپ ڈیٹ، صارفین کو نیا کنٹرول

واٹس ایپ اسٹیٹس کے لیے ایک اہم پرائیویسی اپ ڈیٹ سامنے آگئی ہے، جس کے تحت صارفین یہ طے کرسکیں گے کہ ان کا اسٹیٹس کون دیکھ سکتا ہے اور کن افراد کے ساتھ شیئر ہوگا۔