صدر مملکت سے بلوچستان کے وزراء کی ملاقات: بلوچستان کی ترقی اور امن و امان پر زور

صدر مملکت نے بلوچستان کے وزراء سے ملاقات میں صوبے میں ترقیاتی منصوبوں کی رفتار تیز کرنے، بنیادی سہولیات کی فراہمی، امن و امان کی بہتری اور عوامی فلاح کے لیے تمام اداروں کو مربوط انداز میں کام کرنے کی ہدایت کی۔
گورنر بلوچستان کی رہائش گاہ فائرنگ سے 5 افراد زخمی، تحقیقات جاری

گورنر بلوچستان کی رہائش گاہ فائرنگ سے 5 افراد زخمی، پولیس اور طلبہ میں تلخ کلامی کے بعد صورتحال کشیدہ ہوگئی۔
آئی جی بلوچستان پولیس تعینات، محمد طاہر کے تقرر کا نوٹیفکیشن جاری

محمد طاہر آئی جی بلوچستان پولیس تعینات، صوبے میں امن و امان کے قیام کے لیے نئے اقدامات متوقع۔