امریکا اور چین کو حریف نہیں بلکہ شراکت دار ہونا چاہیے، چینی صدر شی جن پنگ

چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ امریکا اور چین کو حریف نہیں بلکہ شراکت دار ہونا چاہیے کیونکہ دونوں ممالک کے تعاون سے دنیا کو فائدہ پہنچ سکتا ہے۔ بیجنگ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شی جن پنگ نے کہا کہ امریکا اور چین کے تعلقات دنیا کے سب سے اہم دوطرفہ تعلقات ہیں
بیجنگ میں ٹرمپ اور ژی جن پنگ کی اہم ملاقات، تجارت اور عالمی استحکام پر گفتگو

بیجنگ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر ژی جن پنگ کے درمیان اہم ملاقات ہوئی جس میں تجارت، عالمی امن اور دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر زور دیا گیا۔
بیجنگ میں بڑی پیش رفت: اسحاق ڈار کی چینی صدر سے ملاقات

بیجنگ: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے چینی صدر شی جن پنگ سے شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے اجلاس سے قبل اہم ملاقات کی۔ یہ ملاقات گریٹ ہال آف دی پیپل، بیجنگ میں ایس سی او وزرائے خارجہ کے ہمراہ ہوئی، جہاں صدر شی جن پنگ نے خطے میں استحکام اور ترقی کے […]
یوکرین یا تائیوان پر حملہ کیا تو ماسکو اور بیجنگ پر شدید بمباری کروں گا

امریکی سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی لیک آڈیو میں انکشاف ہوا ہے کہ انہوں نے روس اور چین کو یوکرین و تائیوان پر حملے سے روکنے کے لیے ماسکو اور بیجنگ پر بمباری کی دھمکی دی تھی۔ آڈیو ایک نجی تقریب کی ریکارڈنگ ہے۔ ٹرمپ نے کہا اگر وہ اقتدار میں ہوتے تو غزہ اور یوکرین کی جنگیں نہ ہوتیں۔ علاوہ ازیں، کینیڈا سمیت دیگر ممالک پر نئے ٹیرف عائد کرنے کا بھی اعلان کیا۔