سندھ بجٹ 2026-27: 3562 ارب روپے کا بجٹ، تعلیم کیلئے 620 ارب اور صحت کیلئے 393 ارب مختص:مراد علی شاہ

سندھ بجٹ 2026-27 پیش کردیا گیا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے 3562 ارب روپے کے بجٹ میں تعلیم، صحت، ترقیاتی منصوبوں، بلدیات اور امن و امان کیلئے بڑے فنڈز مختص کرنے کا اعلان کیا۔
وفاقی بجٹ 2026: تعلیم اور ایچ ای سی کیلئے 78.5 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز

وفاقی بجٹ 2026 میں تعلیم اور ہائر ایجوکیشن کمیشن کیلئے 78.5 ارب روپے، صحت کیلئے 22 ارب روپے اور پائیدار ترقیاتی اہداف کیلئے 187.2 ارب روپے مختص کرنے کی تجاویز سامنے آگئیں۔
تعلیم کے شعبے کیلئے 77 ارب روپے مختص، نئے ترقیاتی منصوبے نظرانداز

وفاقی بجٹ 2026-27 میں تعلیم کے شعبے کیلئے 77 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے، تاہم نئے ترقیاتی منصوبوں کے مقابلے میں جاری منصوبوں کو زیادہ ترجیح دی گئی ہے۔