مظفر آباد میں دفعہ 144 نافذ، سکیورٹی ہائی الرٹ اور انٹرنیٹ سروس معطل

مظفر آباد میں دفعہ 144 نافذ، احتجاجی کال کے بعد سکیورٹی سخت، انٹرنیٹ سروس معطل اور مختلف مقامات سے گرفتاریاں جاری۔
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کالعدم قرار، آزاد کشمیر حکومت کا بڑا فیصلہ

آزاد کشمیر حکومت نے جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو کالعدم تنظیم قرار دیتے ہوئے اسے فرسٹ شیڈول میں شامل کر دیا ہے۔ محکمہ داخلہ کے مطابق تنظیم امن و امان، ریاستی سلامتی اور عوامی تحفظ کے خلاف سرگرمیوں میں ملوث پائی گئی
آزاد کشمیر میں کشیدگی، حکومتی وفد کا جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سے مذاکرات کا آغاز

آزاد کشمیر میں جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے حکومت پاکستان اور جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان مظفرآباد میں باضابطہ مذاکرات شروع ہو گئے۔
آزاد کشمیر ہڑتال مطالبات اور عوامی ایکشن کمیٹی کا 38 نکاتی چارٹر

آزاد کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کے 38 نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ پر شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال جاری ہے۔ حکومت اور کمیٹی کے مذاکرات ناکام ہونے کے بعد احتجاج مزید شدت اختیار کر گیا ہے۔
آزاد کشمیر احتجاج: مظفرآباد میں وفاقی وزرا کی آمد اور حکومت کا نیا اقدام

آزاد کشمیر احتجاج سے قبل حکومت پاکستان نے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے دو وفاقی وزرا کو مظفرآباد بھیج دیا ہے تاکہ حالات قابو میں رہیں اور تصادم نہ ہو۔