سہیل آفریدی کا حکومت کیخلاف توہین عدالت درخواست کا اعلان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے حکومت کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 27 ستمبر کے مارچ کی کال برقرار ہے اور تمام قیادت اس پر متفق ہے۔