خیبر سیکیورٹی آپریشن — 22 دہشتگرد ہلاک، فائرنگ سے 10 سالہ بچہ شہید

خیبر سیکیورٹی آپریشن میں فورسز نے انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائی کرتے ہوئے 22 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا، فائرنگ کے دوران معصوم بچہ بھی شہید ہو گیا۔