امریکا نے پاکستان کو ائیر ٹو ائیر میزائل کے خریداروں میں شامل کرلیا، دفاعی تعلقات میں نیا موڑ

امریکا نے پاکستان کو ائیر ٹو ائیر میزائل کے خریداروں میں شامل کرلیا، ری تھیون کمپنی کو 2.5 ارب ڈالر کا معاہدہ ملا، فیصلہ پاکستان کے دفاعی تعلقات میں اہم موڑ۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر پاکستان کی قیادت – قومی وقار اور عالمی کردار کی نئی تعبیر

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اپنے خصوصی مضمون میں کہا ہے کہ پاکستان کی اصل طاقت سیاسی و عسکری اتحاد اور قومی یکجہتی میں ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان اب عالمی فیصلوں میں باوقار کردار ادا کر رہا ہے، جبکہ دفاعی و معاشی محاذ پر نئی کامیابیاں حاصل ہو رہی ہیں۔
پاکستان سعودی عرب معاہدہ – رانا ثنا اللہ کا اعلان، امت مسلمہ کا خواب حقیقت بنا

وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب معاہدہ امت مسلمہ کے اتحاد کا خواب ہے، جس سے عالم اسلام کو نئی طاقت اور حوصلہ ملا ہے۔
وزیراعظم سے انڈونیشیا کے وزیر دفاع کی ملاقات، دوطرفہ تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق

وزیراعظم شہباز شریف سے انڈونیشیا کے وزیر دفاع کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات، دفاعی تعاون اور اقتصادی شراکت داری بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔