کرم میں فورسز کی کارروائیاں، خوارج کے 23 دہشتگرد مارے گئے

کرم میں فورسز کی کارروائیاں، 23 دہشتگرد ہلاک اور علاقے میں امن کی بحالی۔
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں، بھارت نواز فتنۃ الخوارج کے 23 دہشتگرد ہلاک

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے دو کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں بھارت کی سرپرستی یافتہ فتنۃ الخوارج کے 23 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ باجوڑ میں کارروائی کے دوران گروہ کے اہم سرغنہ سجاد عرف ابوذر سمیت 11 دہشتگرد مارے گئے، جب کہ بنوں میں مزید 12 دہشتگردوں کو ٹھکانے لگا دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگرد شہریوں اور فورسز پر حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ بنوں میں ایک دہشتگرد بارودی مواد نصب کرتے ہوئے خود ہلاک ہو گیا، جو تنظیم کی مایوسی اور کم ہوتی صلاحیتوں کا ثبوت ہے۔ سیکیورٹی فورسز نے واضح کیا کہ عزمِ استحکام کے وژن کے تحت ملک سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے کیلئے کلیئرنس آپریشنز جاری رہیں گے۔
بنوں میں خودکش دھماکا: غوڑا پل سورانی پر حملہ آور نے خود کو اڑا لیا

بنوں میں خودکش دھماکا، حملہ آور نے غوڑا پل سورانی پر خود کو اڑا لیا۔
اسلام آباد کچہری حملہ، سکیورٹی اداروں کی بڑی کامیابی سہولت کار اور ہینڈلر گرفتار

اسلام آباد کچہری حملہ میں ملوث سہولت کار اور ہینڈلر گرفتار، تحقیقات جاری، حملے میں 12 افراد شہید اور 36 زخمی ہوئے تھے۔
اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس خودکش حملہ: حملہ آور 200 روپے میں پہنچا، رائیڈر گرفتار

اسلام آباد کچہری خودکش دھماکا کیس میں اہم پیش رفت، پولیس نے حملہ آور کے کچہری تک پہنچنے کی تفصیلات معلوم کرلیں۔ حملہ آور گولڑہ سے 200 روپے میں بائیک پر کچہری پہنچا، موٹرسائیکل رائیڈر کو حراست میں لے لیا گیا۔
قلات میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، بھارتی سرپرستی یافتہ 4 دہشتگرد ہلاک

آئی ایس پی آر کے مطابق قلات میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد مارے گئے، علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔
سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 2 دہشتگرد قاسم آباد سے گرفتار

فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 2 دہشتگرد قاسم آباد سے گرفتار، سی ٹی ڈی نے ٹیرر فنڈنگ اور حملے کا اسلحہ برآمد کیا
اورکزئی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، شہداء کے قاتل 30 خوارج ہلاک

اورکزئی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 30 خوارج ہلاک، فوجی افسران اور 11 جوانوں کی شہادت میں ملوث دہشتگردوں کا خاتمہ۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈکوارٹر کا دورہ

محسن نقوی کا فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈکوارٹر پشاور کا دورہ، فورس کی استعداد کار بڑھانے اور جوانوں کو بیرونِ ملک تربیت دینے کا اعلان۔
نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد میں تاخیر، دہشتگردی میں اضافہ: ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر نے انکشاف کیا کہ نیشنل ایکشن پلان کے نکات پر عمل نہ ہونے سے دہشتگردی میں اضافہ ہوا، دہشتگردوں کو سیاسی پشت پناہی حاصل ہے۔