پاکستان ریلوے ٹرین تاخیر: کراچی سے اہم ٹرینیں گھنٹوں لیٹ

کراچی کینٹ سے روانہ ہونے والی متعدد ٹرینیں تاخیر کا شکار، مسافروں کو شدید مشکلات، ریلوے حکام کی وضاحت سامنے آگئی
سکھر ایکسپریس بوگیاں پٹڑی سے اُتر گئیں، مسافروں میں خوف و ہراس

سکھر ایکسپریس بوگیاں پٹڑی سے اُتر گئیں، حادثے سے کئی مسافر زخمی ہوئے اور ٹرینوں کی آمدورفت متاثر ہوئی۔