اسلام آباد ہائیکورٹ الاؤنس میں اضافہ: گریڈ 17 سے 22 کے افسران کیلئے نئے مونیٹائزیشن ریٹس جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ الاؤنس میں اضافہ، گریڈ 17 سے 22 افسران کیلئے نئے الاؤنس

اسلام آباد ہائیکورٹ الاؤنس میں اضافہ کے تحت گریڈ 17 سے گریڈ 22 تک کے افسران کے لیے نئے ٹرانسپورٹ مونیٹائزیشن الاؤنس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نئے نرخ یکم جولائی 2026 سے نافذ ہوں گے اور اخراجات مالی سال 2026-27 کے بجٹ سے پورے کیے جائیں گے۔

سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ: پہلی ڈی پی سی کی تاریخ سے سرکاری ملازمین کو پروموشن کا حق حاصل قرار

سرکاری ملازمین کو پروموشن کا حق حاصل

سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمین کی پروموشن سے متعلق اہم فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا ہے کہ اہل افسر کو پہلی محکمہ جاتی پروموشن کمیٹی کے دن سے پروموشن کا حق حاصل ہے، انتظامی تاخیر کی سزا ملازم کو نہیں دی جا سکتی۔

پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ: فیملی پنشن بحال، نوٹیفکیشن جاری

پنجاب حکومت نے فیملی پنشن دوبارہ بحال کر دی، نوٹیفکیشن جاری

پنجاب حکومت نے فیملی پنشن دوبارہ بحال کر دی ہے اور باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ اس فیصلے کے مطابق اہل خانہ کو 10 سال تک پنشن ملے گی جبکہ بیوہ اور غیر شادی شدہ بیٹیوں کو تاحیات پنشن دی جائے گی، جس سے ہزاروں گھرانے معاشی تحفظ حاصل کر سکیں گے۔