سندھ حکومت کا تعلیمی بورڈز میں جدید امتحانی نظام اور ای مارکنگ نافذ کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون سے تمام تعلیمی بورڈز میں ای مارکنگ، ڈیجیٹل امتحانی نظام، آئی ٹی ٹریننگ اور جدید آلات فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
حیدرآباد کا سرکاری اسکول دنیا کے بہترین اسکولوں میں شامل، پاکستان کیلئے بڑا اعزاز

حیدرآباد کا سرکاری اسکول دنیا کے بہترین اسکولوں کی فہرست میں شامل ہوگیا، جہاں ورلڈز بیسٹ اسکول پرائزز 2026 میں کمیونٹی کولیبریشن کی کیٹیگری میں ٹاپ 10 فائنلسٹس میں جگہ بنا کر پاکستان کا نام روشن کیا۔