سندھ کے 5 اضلاع میں اگست کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

سندھ کے 5 اضلاع کے اگست میں لیے گئے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، کراچی کے 4 اضلاع اور حیدرآباد کے نمونوں میں وائرس پایا گیا۔