وزیر داخلہ محسن نقوی کی میڈیا سے گفتگو: سوشل میڈیا پر 90 فیصد فیک نیوز، غلط معلومات پر کریک ڈاؤن کا اعلان

وزیر داخلہ محسن نقوی کی میڈیا سے گفتگو سوشل میڈیا پر کریک ڈاؤن

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر 90 فیصد فیک نیوز پھیل رہی ہیں اور اب اس رجحان کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کیا جائے گا۔ انہوں نے خبردار کیا کہ غلط معلومات پھیلانے والے صحافی نہیں کہلا سکتے اور قومی سلامتی کے حساس معاملات پر غلط بیانی برداشت نہیں کی جائے گی۔

درفشاں سلیم پینٹنگ کی قیمت ایک کروڑ روپے کیوں؟ اداکارہ کا دلچسپ جواب اور وائرل ویڈیو

درفشاں سلیم پینٹنگ

اداکارہ درفشاں سلیم نے اپنی ایک سادہ سی پینٹنگ کی قیمت ایک کروڑ روپے بتا کر سب کو حیران کر دیا، جس پر انہوں نے کہا کہ “آرٹ ایسے ہی بکتا ہے”۔ درفشاں سلیم پینٹنگ سے متعلق ان کا یہ مزاحیہ بیان سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔

پنجاب لاؤڈ اسپیکر ایکٹ سخت، سوشل میڈیا پر شر انگیزی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی ، مریم نواز

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف پنجاب لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کے نفاذ سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے امن و امان کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس میں اہم فیصلے کیے ہیں۔ صوبے بھر میں لاؤڈ اسپیکر ایکٹ پر سختی سے عملدرآمد، سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی، اور غیر قانونی غیر ملکیوں کے خلاف کارروائیاں شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ پنجاب حکومت نے واضح کر دیا کہ شدت پسندی، بدمعاشی اور مافیا کلچر کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔

اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6

🕌 نماز کے اوقات

فجر03:14 AM
طلوع آفتاب04:58 AM
ظہر12:09 PM
عصر03:54 PM
مغرب07:21 PM
عشاء09:05 PM