نسلہ ٹاور فیصلہ: آئینی عدالت نے سپریم کورٹ کے مسماری احکامات واپس لے لیے

وفاقی آئینی عدالت نے نسلہ ٹاور کیس میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے سپریم کورٹ کے 2018 اور 2019 کے مسماری احکامات واپس لے لیے۔ عدالت نے واضح کیا کہ غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی کا اختیار بنیادی طور پر صوبائی حکومتوں اور متعلقہ اداروں کے پاس ہے۔
سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس: ججز کے خلاف 23 شکایات نمٹا دی گئیں

سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں ججز کے خلاف 23 شکایات کا جائزہ لے کر نمٹا دیا گیا۔ اجلاس چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں ہوا جبکہ مختلف اعلیٰ عدالتی ججز نے شرکت کی۔