عوام ووٹ دیں یا نہ دیں، گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں کی خود نگرانی کروں گا، نواز شریف کا خطاب

گلگت بلتستان میں عوامی اجتماع سے نواز شریف کا خطاب

مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے گلگت بلتستان کے ایک روزہ دورے کے دوران ترقیاتی منصوبوں، سیاحت کے فروغ، سڑکوں کی تعمیر، لوڈشیڈنگ کے خاتمے اور نوجوانوں کے لیے اسکالرشپس کے اعلانات کیے۔

ٹائی ٹینک سے 5 گنا بڑا دنیا کا سب سے بڑا بحری جہاز تیار

دنیا کا سب سے بڑا بحری جہاز ہیرو آف دی سیز سمندر میں

رائل کیریبین نے دنیا کا سب سے بڑا بحری جہاز ‘ہیرو آف دی سیز’ متعارف کرا دیا ہے جو اگست 2027 میں میامی سے اپنے پہلے سفر کا آغاز کرے گا۔ 2 لاکھ 50 ہزار ٹن وزنی یہ جہاز 7600 مسافروں کی گنجائش رکھتا ہے اور بکنگ کا آغاز ہو چکا ہے۔

اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6

🕌 نماز کے اوقات

فجر03:14 AM
طلوع آفتاب04:57 AM
ظہر12:09 PM
عصر03:54 PM
مغرب07:21 PM
عشاء09:05 PM