شمالی کوریا کے متعدد میزائل تجربے، جنوبی کوریا میں ہائی الرٹ

شمالی کوریا نے سمندر کی جانب متعدد شارٹ رینج بیلسٹک میزائل فائر کردیے، جنوبی کوریا اور امریکا نے لانچنگ کی نگرانی کی جبکہ سیئول میں ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا۔
روس اور شمالی کوریا کے درمیان پہلے سڑک پل کا افتتاح، تجارت اور تعاون بڑھنے کی توقع

روس اور شمالی کوریا نے دریائے تومین پر تقریباً ایک کلومیٹر طویل پہلے سڑک پل کا افتتاح کردیا، جو دونوں ممالک کے درمیان زمینی رابطے اور اقتصادی تعاون کو مزید مضبوط کرے گا۔
روس نے شمالی کوریا کے میزائل استعمال کیے؟ زیلنسکی کا بڑا دعویٰ

یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے دعویٰ کیا ہے کہ روس نے کیف سمیت مختلف شہروں پر حالیہ حملوں میں ممکنہ طور پر شمالی کوریا کے تیار کردہ بیلسٹک میزائل استعمال کیے، جبکہ روس اور شمالی کوریا ماضی میں ایسے الزامات مسترد کرتے رہے ہیں۔
شی جن پنگ شمالی کوریا دورہ: ناقابلِ شکست دوستی کا اعلان، کم جونگ اُن سے اہم ملاقات

شی جن پنگ شمالی کوریا دورہ کے موقع پر پیانگ یانگ میں شاندار استقبال کیا گیا، چین اور شمالی کوریا نے تاریخی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور خطے میں استحکام کے لیے تعاون بڑھانے کا اعلان کیا۔
شمالی کوریا آئینی ترمیم: کم جونگ اُن پر حملے کی صورت میں خودکار ایٹمی جواب

شمالی کوریا نے آئین میں اہم ترمیم منظور کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ سپریم لیڈر کم جونگ اُن کے قتل یا حملے کی صورت میں فوج فوری جوابی ایٹمی کارروائی کرے گی۔
شمالی کوریا کے میزائل تجربات کے بعد اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس،عالمی سطح پر تشویش

شمالی کوریا کے نئے بیلسٹک میزائل تجربات نے دنیا بھر میں تشویش کی لہر دوڑا دی۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب، امریکا، جاپان اور جنوبی کوریا نے تجربات کو عالمی امن کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا۔ چین اور روس نے پابندیوں کی مخالفت کرتے ہوئے سفارتی حل پر زور دیا۔
شمالی کوریا کی ٹرمپ کو للکار: پہلے ایٹمی طاقت تسلیم کرو، پھر مذاکرات ممکن!

شمالی کوریا کی بااثر رہنما کم یو جانگ نے امریکا کو واضح پیغام دیا ہے کہ مذاکرات اسی صورت ممکن ہیں جب شمالی کوریا کو ایٹمی طاقت تسلیم کیا جائے، بصورت دیگر کسی رعایت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔