شی جن پنگ شمالی کوریا دورہ: ناقابلِ شکست دوستی کا اعلان، کم جونگ اُن سے اہم ملاقات

شی جن پنگ شمالی کوریا دورہ کے موقع پر پیانگ یانگ میں شاندار استقبال کیا گیا، چین اور شمالی کوریا نے تاریخی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور خطے میں استحکام کے لیے تعاون بڑھانے کا اعلان کیا۔
افغانستان سے دہشت گردی پر چین روس تشویش: مشترکہ اعلامیہ جاری

چین اور روس نے افغانستان سے جنم لینے والی دہشت گردی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے علاقائی و عالمی امن کیلئے بڑا خطرہ قرار دیا ہے اور عالمی برادری سے مؤثر اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔
سی پیک فیز ٹو کا آغاز، پاکستان چین تعلقات میں نئی پیشرفت: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے سینیٹ میں بتایا کہ سی پیک فیز ٹو کا آغاز ہو چکا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف 23 سے 26 مئی تک چین کا دورہ کریں گے جہاں اعلیٰ سطحی ملاقاتیں ہوں گی۔
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی چینی صدر شی جن پنگ سے اہم ملاقات، ایران امریکا مذاکرات کو ناگزیر قرار دے دیا

چینی صدر شی جن پنگ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان اہم ملاقات میں عالمی صورتحال، مشرق وسطیٰ کی کشیدگی اور دوطرفہ تعلقات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
امریکا اور چین کو حریف نہیں بلکہ شراکت دار ہونا چاہیے، چینی صدر شی جن پنگ

چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ امریکا اور چین کو حریف نہیں بلکہ شراکت دار ہونا چاہیے کیونکہ دونوں ممالک کے تعاون سے دنیا کو فائدہ پہنچ سکتا ہے۔ بیجنگ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شی جن پنگ نے کہا کہ امریکا اور چین کے تعلقات دنیا کے سب سے اہم دوطرفہ تعلقات ہیں
امریکی صدر ٹرمپ تین روزہ دورے پر چین پہنچ گئے، شی جن پنگ سے اہم ملاقات متوقع

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تین روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے جہاں شی جن پنگ سے ایران، تجارت، تائیوان اور عالمی امور پر اہم مذاکرات متوقع ہیں۔
بیجنگ کیساتھ رواں ماہ تجارتی معاہدے پر دستخط متوقع،اگلے سال ٹرمپ کا دورہ چین کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے سال کے آغاز میں چین کا دورہ کریں گے، جہاں ان کی ملاقات صدر شی جن پنگ سے متوقع ہے۔ اس موقع پر ایک اہم تجارتی معاہدے پر دستخط کی امید ظاہر کی گئی ہے۔ ٹرمپ کے مطابق یہ معاہدہ امریکا اور چین کے درمیان تعلقات میں نیا موڑ ثابت ہوگا، جبکہ آسٹریلیا کے ساتھ دفاعی تعاون بھی مزید مضبوط کیا جائے گا۔
چینی صدر کا یوم فتح – فوجی پریڈ میں شریک دستوں کو خراج تحسین

چینی صدر شی جن پنگ نے یوم فتح پریڈ میں شریک فوجی دستوں کو خراج تحسین پیش کیا اور 80 ویں سالگرہ کی تقریب میں ان کی خدمات کو سراہا۔
شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس 2025 : ایس سی او پر رکن ممالک کی ترقی و خوشحالی کے فروغ کی ذمے داری عائد ہوتی ہے، چینی صدر

چینی صدر شی جن پنگ نے شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے اجلاس میں کہا کہ یہ تنظیم صرف علاقائی امن ہی نہیں بلکہ عالمی ترقی، خوشحالی اور اتحاد کی علامت بن رہی ہے۔
صدر آصف علی زرداری سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات، پاک چین’آہنی دوستی‘ کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری نے چین کے وزیر خارجہ سے ملاقات میں کہا کہ پاکستان اور چین آہنی بھائی ہیں اور یہ تعلق وقت کی ہر آزمائش پر پورا اترا ہے۔ انہوں نے سی پیک، دوطرفہ تعاون اور علاقائی سلامتی پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے چین کی مستقل حمایت پر تشکر بھی کیا۔