ڈی جی آئی ایس پی آر کی سمر انٹرن شپ 2026 کےطلبہ سے خصوصی نشست

ڈی جی آئی ایس پی آر نے سمر انٹرن شپ 2026 کے شرکا سے خصوصی نشست کی، طلبہ کے سوالات کے تفصیلی جوابات دیے اور ان سے خوشگوار انداز میں گفتگو کی۔
سمر کیمپ 2026: ڈی جی آئی ایس پی آر کی طلبہ سے خصوصی نشست، قومی سلامتی پر اہم گفتگو

سمر کیمپ 2026 میں پاکستان کے 18 سے زائد شہروں سے آئے 4 ہزار سے زائد طلبہ و طالبات نے شرکت کی، جہاں ڈی جی آئی ایس پی آر نے قومی سلامتی، دہشت گردی اور غلط معلومات کے پھیلاؤ سے متعلق اہم آگاہی فراہم کی۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مری کے تعلیمی اداروں کا دورہ، طلبہ و اساتذہ سے ملاقات

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے مری کے تعلیمی اداروں کا دورہ کیا اور طلبہ و اساتذہ سے ملاقات کی۔ طلبہ نے فوج کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ افواج پاکستان قوم کا فخر ہیں۔