سونے کی قیمت میں اضافہ: پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں گولڈ کی قیمتیں بلند ترین سطح پر

سونے کی قیمت میں اضافہ، پاکستان میں فی تولہ سونا مہنگا

سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ایران اور امریکا کے ممکنہ مذاکرات کی خبروں کے بعد عالمی گولڈ مارکیٹ میں تیزی آئی، جس کے نتیجے میں پاکستان میں فی تولہ سونا 10 ہزار روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 37 ہزار 936 روپے تک پہنچ گیا۔

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان، عالمی منڈی میں خام تیل 5 فیصد تک گر گیا

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ کمی

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں پانچ فیصد تک کمی کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان ہے۔ اوگرا آج نئی قیمتوں کا تعین کرے گا جبکہ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے روزانہ قیمتوں کے مجوزہ نظام پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

سونے کی قیمت میں پھر اضافہ، فی تولہ نرخ 4 لاکھ 25 ہزار 436 روپے تک پہنچ گئے

پاکستان میں سونے کی تازہ قیمت فی تولہ نرخ 4 لاکھ 25 ہزار 436 روپے

عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت بڑھنے کے بعد پاکستان میں بھی سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ 24 قیراط فی تولہ سونا 400 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 25 ہزار 436 روپے تک پہنچ گیا، جبکہ فی 10 گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ 64 ہزار 742 روپے ہوگئی۔