آزاد کشمیر کے سابق وزیر، امیدوار اور سیاسی رہنماؤں نے آئی پی پی میں شمولیت اختیار کر لی

آزاد کشمیر کی متعدد اہم سیاسی شخصیات نے صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان سے ملاقات کے بعد آئی پی پی میں شمولیت کا اعلان کیا، جبکہ پارٹی پرچم بھی پہنایا گیا۔
ٹول ٹیکس میں اضافہ واپس: وزیراعظم کی ہدایت پر این ایچ اے کا فیصلہ معطل

ٹول ٹیکس میں اضافہ واپس لے لیا گیا، وزیراعظم کی ہدایت پر این ایچ اے نے نوٹیفکیشن معطل کر دیا، وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کا کہنا ہے عوام پر مزید بوجھ نہیں ڈالا جا سکتا۔
کرتار پور اور ننکانہ صاحب موٹروے نیٹ ورک سے منسلک: وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ

وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے کرتار پور اور ننکانہ صاحب کو قومی موٹروے نیٹ ورک سے منسلک کرنے کے لیے "گرو نانک ایکسپریس وے” کی منظوری دے دی ہے۔ اس منصوبے میں عالمی معیار کے ہوٹلز، شاپنگ مالز اور ریسٹ ایریاز شامل ہوں گے۔