شہباز شریف: عوام قربانی دیں اور اشرافیہ مراعات لے یہ ممکن نہیں، وزیراعظم کا دوٹوک اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام قربانی دیں اور اشرافیہ مراعات حاصل کرے، یہ ممکن نہیں۔ حکومت نے بجٹ میں ریلیف، خواتین کی شمولیت اور معاشی استحکام کے اقدامات پر زور دیا ہے۔
پیٹرول کی قیمت میں کمی کے باوجود لیوی اور مارجنز کا بڑا بوجھ برقرار

پیٹرول کی قیمت میں کمی کے باوجود عوام کو ریلیف منتقل نہ ہو سکا، لیوی اور مختلف مارجنز کی مد میں 142 روپے سے زائد فی لیٹر بوجھ برقرار ہے۔
حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل سستا کرنے کا اعلان، پیٹرول 6 روپے، ڈیزل 6 روپے 80 پیسے فی لیٹر سستا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارت پیٹرولیم کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 80 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان

حکومت نے عوام کو ریلیف دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 409 روپے 78 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی۔
پیٹرول کی قیمت میں کمی – یکم جنوری 2026 سے عوام کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

پاکستان میں یکم جنوری 2026 سے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا بڑا امکان سامنے آگیا ہے۔ بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پیٹرول 10.60 روپے جبکہ ڈیزل 8.59 روپے فی لیٹر تک سستا ہونے کی توقع ہے۔
ڈیزل کی قیمت میں کمی 14 روپے فی لیٹر سستا، نئی قیمت جاری

وفاقی حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے عوام کو جزوی ریلیف فراہم کر دیا، نئی قیمتیں نافذ۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان، حکومت جلد فیصلہ کرے گی

بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد حکومت 16 دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات سستی کرنے پر غور کر رہی ہے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی متوقع ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک بھر کے گھریلو صارفین کے لیے گیس کنیکشنز کھولنے کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے گیس کنیکشنز کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا ہو گیا ہے، حکومت توانائی بحران کے خاتمے کے لیے پُرعزم ہے۔
نیپرا کی سماعت سے قبل اگلے ماہ بجلی کے بلوں میں ریلیف کا امکان

نیپرا کو موصول ہونے والی رپورٹ کے مطابق اگلے ماہ بجلی کے بلوں میں ریلیف ممکن ہے، جس سے صارفین کو فی یونٹ نرخوں میں کمی کا فائدہ ملے گا۔
برائلر گوشت کی قیمت میں کمی سے صارفین کو ریلیف مل گیا

برائلر گوشت کی قیمت میں کمی سے عوام کو ریلیف، تازہ نرخ 395 روپے فی کلو مقرر، مزید کمی کا امکان۔