ایف بی آئی ایس ای نے میٹرک 2026 کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا، سائنس گروپ میں افیرہ اعجاز پہلی پوزیشن پر

فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (FBISE) نے میٹرک (SSC Part-I اور Part-II) سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ پارٹ ون کا مجموعی پاس فیصد 59.77 جبکہ پارٹ ٹو کا 91.33 فیصد رہا۔
وفاقی تعلیمی بورڈ اردو انٹرنیشنل امتحان 19 نومبر کو ہانگ کانگ میں ہوگا

وفاقی تعلیمی بورڈ اردو انٹرنیشنل امتحان کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ امتحانات 19 نومبر 2025 کو ہانگ کانگ میں منعقد ہوں گے، جہاں طلبا اپنی اردو مہارت کا مظاہرہ کریں گے۔