کوہ سلیمان میں پٹرول ٹینکر الٹ گیا، قومی شاہراہ کوئٹہ روڈ بند

کوہ سلیمان کے علاقے راکھی گاج میں پٹرول ٹینکر الٹنے سے قومی شاہراہ کوئٹہ روڈ پر ٹریفک معطل ہوگئی، جبکہ ریسکیو اور بارڈر ملٹری پولیس حفاظتی اقدامات اور ریکوری آپریشن میں مصروف ہیں