اسلام آباد میں ڈرائیونگ لائسنس کا نظام مکمل پیپر لیس اور کیش لیس، شہریوں کیلئے بڑی سہولت

اسلام آباد ٹریفک پولیس نے وفاقی وزیر داخلہ کی ہدایات پر ڈرائیونگ لائسنس کے نظام کو مکمل طور پر پیپر لیس اور کیش لیس بنا دیا ہے، جس کے تحت شہری اب صرف اصل شناختی کارڈ کے ذریعے چند منٹوں میں لائسنس بنوا یا تجدید کروا سکیں گے۔
آن لائن ڈرائیونگ لائسنس سسٹم خرابی نے لائسنس لینے والوں کی مشکلات بڑھا دیں

پنجاب میں آن لائن ڈرائیونگ لائسنس سسٹم خرابی کے باعث شہری درخواستیں جمع نہ کرا سکے، جس سے نئے اور تجدید کروانے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔