جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملے، 3 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق

جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں پر اسرائیلی فضائی حملوں میں 3 بچوں سمیت کم از کم 11 افراد جاں بحق اور 19 زخمی ہوگئے۔ حزب اللہ نے حملوں کا مناسب جواب دینے کا اعلان کردیا۔
اسرائیلی فضائی حملہ: لبنانی بریگیڈیئر جنرل سمیت 10 افراد جاں بحق

اسرائیلی فضائی حملے میں لبنانی فوج کے بریگیڈیئر جنرل سمیت 10 افراد جاں بحق جبکہ 22 زخمی ہوگئے۔ لبنان نے واقعے کو جنگ بندی کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
پاکستان کی ثالثی کو عالمی سطح پر پذیرائی، اسلام آباد مذاکرات کی تاریخ طے نہیں: دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا کہ پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کو عالمی سطح پر سراہا گیا، اسلام آباد مذاکرات کی تاریخ ابھی طے نہیں ہوئی۔