سعودی عرب کے دفاع کے لیے پاکستان کسی بھی حد تک جائے گا: ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ سفارتی اور عملی طور پر مکمل کھڑا ہے اور سعودی سلامتی کے لیے اس کا عزم غیر مشروط ہے۔