پاکستان میں بارش: تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسم کی بڑی تبدیلی

پاکستان میں بارش کے دوران تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بدلتا ہوا موسم

پاکستان میں بارش: ملک بھر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسم کی بڑی تبدیلی محکمہ موسمیات نے تازہ پیشگوئی میں کہا ہے کہ پاکستان میں بارش کا سلسلہ ایک بار پھر شدت اختیار کر گیا ہے، جس کے باعث مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات […]

پاکستان میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ، 23 سے 27 اگست تک بارشیں متوقع

بارشوں کا نیا سلسلہ

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی: 23 سے 27 اگست تک ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ 23 سے 27 اگست کے دوران ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہوگا جس کے باعث مختلف علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے۔ اس دوران پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ […]

خیبر پختونخوا سیلابی صورتحال : طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں سے اب تک 340 سے زائد ہلاکتیں

|

خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں شدید بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی۔ اب تک 340 سے زائد افراد جاں بحق، درجنوں زخمی اور سینکڑوں بے گھر ہوچکے ہیں جبکہ بونیر اور سوات کے کئی گاؤں مکمل طور پر مٹ گئے۔

سیلابی ریلوں نے پختونخوا اجاڑ ڈالا، 110 ہلاکتیں، بونیر سب سے زیادہ متاثر

|

خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں شدید بارشوں، کلاؤڈ برسٹ اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی۔ بونیر، باجوڑ، مانسہرہ اور بٹگرام آفت زدہ قرار دیے گئے، 110 سے زائد افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ مکانات، پل اور فصلیں تباہ، امدادی کام جاری ہیں مگر بارش رکاوٹ بن رہی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق : آج رات اورکل ملک کے مختلف علاقوں میں شدید بارش اوربر ساتی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے 

پاکستان میں موسلادھار بارشوں کا الرٹ، نشیبی علاقوں میں سیلاب کا خطرہ

محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 سے 36 گھنٹوں میں خیبرپختونخوا، کشمیر، بالائی پنجاب اور اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ نشیبی علاقوں کے زیر آب آنے اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے خطرات بڑھ گئے ہیں۔ شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایات دی گئی ہیں۔ ضلعی و ریسکیو ادارے الرٹ پر ہیں۔

‫6th طاقتور مون سون اسپیل دستک دینے کو تیار، شہری علاقوں میں اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری‬

مون سون بارشوں کے دوران لاہور کی سڑک پر پانی کا بہاؤ

پی ڈی ایم اے پنجاب نے مون سون کے چھٹے طاقتور اسپیل کے باعث 4 سے 7 اگست کے دوران شدید بارشوں، اربن فلڈنگ اور فلیش فلڈنگ کے خدشے پر ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے، شمالی و جنوبی پنجاب کے متعدد اضلاع متاثر ہوں گے۔

گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا میں گلوف الرٹ، پاکستان کے کئی شہروں میں تیز بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی جانب سے تیز بارش، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کی وارننگ

محکمہ موسمیات نے 22 اور 23 جولائی کو مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش، اربن فلڈنگ، لینڈ سلائیڈنگ اور گلیشیئر پھٹنے کے خطرات سے خبردار کیا ہے، خاص طور پر خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، راولپنڈی، لاہور اور دیگر علاقوں میں۔

ملک بھر میں طوفانی بارشوں کا قہر، مختلف حادثات میں 5 افراد جان کی بازی ہار گئے

بارش کے دوران پاکستان کے مختلف شہروں میں پانی میں ڈوبی سڑک اور عوام کی مشکلات

ملک کے مختلف حصوں میں طوفانی بارشیں، پنجاب میں حادثات کے دوران 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی پنجاب، بلوچستان، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ پنجاب میں بارش سے جڑے مختلف حادثات کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 10 سے […]