دشمن کے مکمل ہتھیار ڈالنے تک کارروائیاں جاری رہیں گی، ایرانی سیکیورٹی چیف محمد باقر ذوالقدر

ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سربراہ محمد باقر ذوالقدر نے کہا ہے کہ امریکی اہداف کے خلاف کارروائیاں اس وقت تک جاری رہیں گی جب تک دشمن مکمل طور پر ہتھیار نہیں ڈالتا۔